نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
جنرل احمد رضا پوردستان نے كہا ہے كہ دشمنوں كے مقابلے كے لئے ايراني مسلح افواج پوري طرح تيار ہيں- الوقت كي رپورٹ كے مطابق اسلامي جمہوريہ ايران كي بري فوج كے كمانڈر جنرل احمد رضا پوردستان نے اصفہان ميں بيت المقدس ستائيس نامي فوجي مشقوں كے موقع پر كہا كہ دہشت گرد گروہوں كے وجود نے سنگين خطرات كو جنم دي ...
جنرل احمد رضا پوردستان نے کہا کہ امریکہ علاقے میں فوجی جنگ میں اب تک ناکام رہا ہے اور اس نے مجبور ہو کر اپنی اسٹریٹیجی تبدیل کر دی ہے۔
جنرل احمد رضا پوردستان نے کہا کہ علاقے میں امریکہ کی نئی اسٹریٹیجی، فرقہ وارانہ جنگ چھیڑنا ہے اور اسی کے تحت اس نے دہشت گرد اورتکفیری گروہوں کو جنم دیا ہے اور وہ ا ...
جنرل احمد رضا پوردستان نے بھی کہا ہے کہ چہلم کے موقع پر کربلا جانے والے زائرین کی سلامتی کا پورا انتظام کیا گیا ہے اور تشویش کی کوئی بات نہیں ہے۔
واضح رہےکہ ایران،پاکستان،بھارت شام، لبنان، افغانستان آسٹریلیا،جرمنی اور دنیا کے مختلف ممالک سے شہدائے کربلا کے چہلم میں شرکت کے لئے کربلا ئے معلی جانے و ...
جنرل احمد رضا پوردستان نے پیر کو پریس کانفرنس میں کہا کہ گزشتہ فروری کے مہینے میں داعش نے ہماری سرحد میں دراندازی کی تھی لیکن خودکش جیکٹ پہنے دراندازی کرنے والے دو دہشت گردوں کو سرحد پر فوری ہلاک کردیا گیا تھا۔
انھوں نے کہا کہ اب ہماری سرحد پر کوئی خاص خطرہ نہیں ہے لیکن علاقے کے بعض ممالک، ہماری سرح ...
جنرل احمد رضا پوردستان نے کہا کہ امریکا کی اسٹرٹیجی مسلمانوں کے درمیان فرقہ واریت کے بیج بونے پر مرکوز ہے تاکہ عالم اسلام کا قطب قائم نہ ہونے پائے۔ الوقت - ایران کی فوج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف بریگیڈیئر جنرل احمد رضا پوردستان نے کہا کہ امریکا کی اسٹرٹیجی مسلمانوں کے درمیان فرقہ واریت کے بیج بونے پر مرک ...